۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مصیبت کو فراموش کرنے کے موضوع کے متعلق اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

إنّ المَيِّتَ إذا ماتَ بَعَثَ اللّه ُ مَلَكا إلى أوجَعِ أهلِهِ، فَمَسَحَ على قَلبِهِ فَأنساهُ لَوعَةَ الحُزنِ، و لو لا ذلكَ لَم تَعمُرِ الدنيا

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب کوئی مر جاتا ہے تو خداوند متعال اس کے خاندان کے دردمندترین فرد کی جانب ایک فرشتہ کو بھیجتا ہے پس وہ فرشتہ اس کے دل پر ہاتھ پھیرتا ہے تو اس کا تمام غم و اندوہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر ایسا نہ ہوتا تو ہرگز دنیا آباد نہ ہوتی۔

الكافي : 3/227/1

تبصرہ ارسال

You are replying to: .